امیر علیہ السلام نے معاویہ کی حکومت کے خلاف قیام کیا۔ جبکہ معاویہ بھی بظاہر اسلام کا پیرو تھا اور اسلامی امور انجام دیتا تھا اور شاید اسلامی اعتقاد بھی رکھتا تھا! اس کے باوجود، آپ نے کچھ دنوں کےلئے معاویہ کو شامات پر حکومت کرنے کو برداشت نہ کیا۔ چونکہ الٰہی قوانین کے خلاف ظلم و ستم کر رہا تھا۔

(صحیفہ امام، ج5، ص28)

ای میل کریں